اہم خبریں: دہلی میں اسکول مرحلہ وار طریقہ سے کھلیں گے

اہم خبریں: دہلی میں اسکول مرحلہ وار طریقہ سے کھلیں گے

اہم خبریں: دہلی میں اسکول مرحلہ وار طریقہ سے کھلیں گے

دہلی میں اسکول مرحلہ وار طریقہ سے کھلیں گے

دہلی میں اسکولوں کو مرحلہ وار طریقہ سے کھولنے کا فیصلہ لیا گیا ہے۔ درجہ 9 تا 12 کے لئے اسکولوں کو یکم ستمبر سے کھولا جائے گا۔ جبکہ درجہ 6 تا 8 کے لئے اسکولوں کو 8 ستمبر سے کھولے جانے کا فیصلہ لیا ہے۔