چین نے شیجیان 21 سیٹلائٹ لانچ کیا

چین نے شیجیان 21 سیٹلائٹ لانچ کیا

شیچانگ :چین نے اتوار کے روز جنوب مغربی چین کے شیچوآن صوبے میں شیجیان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے ایک نیا سیٹلائٹ کامیابی سے لانچ کیا۔ شیجیان -21 ، سیٹلائٹ کو صبح 9:27 بجے لانگ مارچ -3 بی کیریئر راکٹ کی مدد سے لانچ کیا گیا اور کامیابی سے یہ مدار میں داخل ہوا۔

اس سیٹلائٹ کا استعمال بنیادی طور پر خلائی ملبے کو ٹھکانے لگانے کی ٹیکنالوجی کی جانچ اور توثیق کے لیے استعمال کیا جائے گا۔

یہ لانگ مارچ سیریز کیریئر راکٹ کا 393 واں لانچ مشن تھا۔