خانہ کعبہ اور مسجد نبوی  پوری طرح کھولنے کا اعلان

خانہ کعبہ اور مسجد نبوی  پوری طرح کھولنے کا اعلان

 ریاض : ووڈ 19 ویکسین کی دونوں خوراکیں لینے والے افراد ماسک پہن کر مکہ اور مدینہ کی مقدس ترین مساجد میں آسکتے ہیں اور اس ضمن میں لوگوں کو محدود رکھنے کی تمام تر پابندیاں ختم کر دی گئیں ہیں، تاہم عمرہ کرنے والے افراد  اکوایپ کم استعمال کرنا  ہوگاجسے حکومت نے تیار کیا ہے۔دوسری جانب اتوار سے سعودی عرب میں کووڈ 19 کی پابندیوں کو بتدریج ختم کیا جائے گا۔ ان میں سے ویکسین کی دو خوراک مکمل کرنے والے افراد سے ماسک کی پابندی بھی ختم کی گئی ہے۔